مفقود کی طرف سے فضولی نے نکاح کیا نکاح ہوا یا نہیں
تار سے خبر دی کہ میرا نکاح فلاح جگہ کردیجئے
بلا گواہ کسی مجبوری کی وجہ سے نکاح جائز ہے یا نہیں
بلاگواہ ایجاب وقبول سے نکاح ہوتاہے یانہیں
مذکورہ صورت میں نکاح ہواہے یا نہیں
میاں بیوی میں دوری ہو تو خط وکتابت میں نکاح ہوسکتاہے
نکاح میں فاسق کی گواہی معتبر ہے یا نہیں
گواہوں کے سننے سے نکاح منعقد ہوجاتاہے یا نہیں
ہنسی سے نکاح ہوتاہے یا نہیں
دوسراباب: مسائل متعلقات نکاح
جو ایمان مجمل ومفصل نہ جانے اس سے نکاح
فاسق کا پڑھایا ہوا نکاح ہوجاتاہے
ایک مجلس میں چند لڑکوں اور لڑکیوں کے ایجاب وقبول کیلئے ایک خطبہ کافی ہے
بے نمازی کا پڑھایا ہوا نکاح درست ہے
جو نکاح فاسق نے پڑھایا درست ہے
عصر کے بعد نکاح پڑھانا غیر اولی نہیں ہے
نکاح کا اعلان کرنا کیساہے
دف بجا کر اعلان نکاح کا منشا کیاہے اور کتنے دیر بجایا جائے
سہرہ کنگنا باندھ کر نکاح کا کیا حکم ہے
دور رہتے ہوئے عقد نکاح کی کیا صورت ہے
جنیہ سے نکاح کرنا درست ہے یا نہیں
جس کی بیوی پر جنیہ ہو اس سے صحبت جائز ہے یا نہیں
ایسی عورت سے جس کی پستان ابھری ہوئی نہ ہو نکاح درست ہے یا نہیں
جس عورت کی شرمگاہ میں دخول نہ ہوسکے اس سے نکاح درست ہے یا نہیں