ولدالحرام لڑکی سے نکاح جائز ہے یا نہیں
آٹھ سالہ بچی کو چھودیا کیا حکم ہے
لوگوں نے کہا مگر خود وہ ساس سے ملوث ہونے کا انکار کرتاہے کیاحکم ہے
ساس کہتی ہے مگر داماد زناکامنکر ہے کیاحکم ہے
بیٹی باپ پر بدنیتی کا الزام لگاتی ہے اور باپ منکر ہے کیاکیاجائے
بیوی کا خیال ہے کہ میرے شوہر نے میری بیٹی سے صحبت کی تو کیاحکم ہے
شہوت سے ہاتھ لگایا پہلے انزال نہ ہوا دوسری بار ہوگیا کیاحکم ہے
دو مردکی گواہی سے حرمت ثابت ہوجائیگی
غلطی سے دختر پرجاپڑا کیاحکم ہے
کمال الدین کی ماں سے جس نے زنا کیا اس کی لڑکی سے کمال کی شادی جائز ہے یانہیں
رات میں لڑکی یا ساس پر ہاتھ پڑجائے اور شہوت ہو تو کیاحکم ہے
موطوء ہ کی لڑکی کو بیوی بناکررکھنا کیسا ہے اور اس کی اولاد کا کیاحکم ہے
مدخولہ بیوی کی لڑکی سے نکاح حرام ہے
چار سال کی لڑکی کو چھونے سے حرمت مصاہرت نہیں ثابت ہوئی
خوش دامن کے ساتھ زنا کاجھوٹا اقرار کیا تو کیاحکم ہے
بیوی قادیانی ہوگئی قادیانی سے شادی کرلی اب اس کی لڑکی سے نکاح کرسکتاہے
عورت کہے کہ خسرنے زنا کیا اور اس کاشوہر انکار کرے تو حرمت ثابت ہوگی یا نہیں
بیٹے کی بیوی کا ہاتھ پکڑا مگر شہوت کا علم نہیں کیاحکم ہے
عورت سے اس کے شوہر کانانا زنا کرے تو کیاحکم ہے
ربیبہ سے زنا کا انکار کیا پھر اقرار کرلیا پھر انکار ، کیاحکم ہے
خسر نے زنا کیا مگر نہ گواہ ہیں اور نہ وہ اقرار کرتاہے کیاحکم ہے
ساس نے داماد کو بوس وکنار کیا کیاحکم ہے
ساس کی پستان پکڑی بیوی حرام ہوئی یا نہیں
بیٹا نے کہا کہ میرے باپ نے میری بیوی سے زنا کیا پھر خود انکار کیا کیاحکم ہے
حرمت مصاہرت میں کافر حاکم کی تفریق درست ہے یانہیں