فہرست مضامین فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل ومکمل جلد ہفتم

کتاب النکاح
نکاح کرنا فرض ہے یا سنت
نان نفقہ کی قدرت ہوتوشادی کرنا افضل ہے
لڑکیوں کی شادی میں تاخیر گناہ ہے کہ نہیں
نکاح موجب اجر ہے اور اس پر اعتراض خلاف شریعت ہے
نکاح ثانی کو رسم کی وجہ سے عیب جاننا گناہ ہے
بیوہ بچہ والی عورت کانکاح کرنا کیساہے
نابالغوں کانکاح جوکچھ نہیں سمجھتے جائز ہے یانہیں
بالغ ہونے کے بعد باپ کافرض ہے کہ لڑکے کی شادی کردے
نابالغ کانکاح جائز ہے یانہیں
لڑکی بٹھائے رکھنا اور شادی نہ کرناکیساہے
ایک سے زیادہ بیوی کرنا کب جائز ہے
بیوہ سے نکاح کرنا وجہ ناراضی نہیں ہوناچاہئے
آنحضرت ﷺ کیلئے کتنی ازواج درست تھیں
شاہ اسلام کتنی بیوی کرسکتاہے
یکے بعد دیگرے جتنے نکاح چاہے کرسکتاہے
ایک وقت میں چار سے زیادہ بیوی جائز نہیں
دوسری شادی پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر جائز ہے
پہلاباب: نکاح کے ارکان ، اس کے صحیح ہونے کی شرطیں اور اس کے انعقاد کی صورتیں
نکاح میں کتنے فرض ہیں اور کتنے واجب اور عاقدین کے کیسا اختیارات ہیں
ایجاب وقبول ضروری ہے شش کلمہ وغیرہ ضروری نہیں
اﷲ ورسول کی گواہی کافی نہیں البتہ ایک مرد اور دو عورتوں کی گواہی سے نکاح ہوجاتاہے
باہم خود دوگواہوں کے سامنے ایجاب وقبول سے نکاح ہوجاتاہے