اچھا جائو قطع تعلق کے جواب میں کہا ۔ مگر نیت طلاق کی نہ تھی، کیا حکم ہے۔
بلانیت طلاق غصہ میں بیوی سے کہا تم آزاد ہو تو کیا حکم ہے۔
لے فارغخطی لے طلاق کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ۔
طلاق دیتا ہوں ، اپنے نفس پر حرام کرلیا، جہاں چاہے چلی جا طلاق نامہ میں لکھا کیا حکم ہے۔
بیوی سے کہا میں تیرے لائق نہیں تم دوسرا انتظام کرلو، کیا حکم ہے۔
صورت ذیل میں کیا حکم ہے۔
زندگی بھر ہم سے تم سے کوئی تعلق واسطہ نہیں کہا تو کیا حکم ہے۔
پانچ برس جو جی آئے کرنا کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ۔
طلاق چاہتی ہے، بیوی نے کہا ہاں ۔ شوہر نے کہا جا چلی جا ۔ کیا حکم ہے۔
ساس کو لکھا کہ اپنی نور چشمی کا عقد کہیں کردیں ۔ کیا حکم ہے۔
اپنے اوپر حرام کیا کہنے کا کیاحکم ہے۔
بیوی کے رشتہ داروں سے کہا عورت میری کام کی نہیں ۔ یہی میری طلاق
و فارٹخطی سمجھو۔ کیا حکم ہے۔
ایک مرتبہ طلاق کہا اور تین مرتبہ چھوڑ دی تو کتنی طلاق پڑی۔
کنایہ کے مختلف جملے کہے تو کتنی طلاق واقع ہوئی۔
تو میرے گھر سے نکل جا، طلاق کی نیت سے کہے تو طلاق ہوجائے گی۔
تو مجھ پر حرام ہے کہنے کے دو گواہ ہوں تو طلاق بائنہ ہوگئی۔
طلاق شرعی دیتا ہوں ، جہاں چاہے نکاح کرلیوے کہا تو کونسی طلاق ہوئی۔
تو مجھ پر حرام ہے جب تک ایسا نہ ہو، کہا۔ کیا حکم ہے۔
تین لکیر کھینچ کر کہا جا تجھ کو چھوڑا،کیا حکم ہے۔
اگر اتنے دن نہ آئوں تو میں لادعویٰ ہوں ، اس صورت میں کیا حکم ہے۔
تجھ کو نہیں رکھوں گا، تجھ کو چھوڑ دیا کہا تو کیا حکم ہے۔
دو طلاق رجعی کے بعد کہاجواب ہے تو کیا حکم ہے۔
نکال دو جہاں جی چاہی چلی جا کہا تو طلا ق ہوئی یا نہیں ۔
غصہ میں سر حتک ِ، فارقتک کہا تو کیا حکم ہے۔