مکتبہ جبریل موبائل ایپ میں کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ ۔

15455 مرتبہ دیکھی گئی

اس ویڈیو میں مکتبہ جبریل موبائل ایپ میں کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے ، چاہے کتابیں یونیکوڈ ہوں یا پی ڈی ایف ، نیز ڈاؤن لوڈ کرنے کے عمل میں مختلف خصوصیات اور سہولتوں کی وضاحت کی گئی ہے ۔

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016