موبائل کے ذریعے علم دین ویب سائٹ پر قرآنی آیات ، احادیث شریفہ ، فقہی مسائل اور عمومی مضامین تلاش کرنے کا طریقہ

1221 مرتبہ دیکھی گئی

اس ویڈیو میں اس بات کو واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ کیسے موبائل کے ذریعے علم دین ویب سائٹ پر موجود تلاش کی سہولت کو استعمال کرتے ہوئے قرآن کریم کی آیات کا ترجمہ / تفسیر ، اسی طرح احادیث شریفہ ، ان کے تراجم / تفاسیر ، فقہی مسائل اور فتاوی نیز عمومی مضامین اور موضوعات کو تلاش کیا جا سکتا ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016