قابل تلاش صوتیات / آڈیوز لائبریری پروجیکٹ کے لیے ایک اہم قدم

737 مرتبہ دیکھی گئی

مفھرس للمحاضرات سوفٹ ویئر جو کہ http://www.maknoon.com کی پیش کش ہے کو استعمال کرتے ہوئے ، جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہور میں قائم الحامد کمپیوٹر لیب کے ذمہ دار حضرت مفتی فہیم صاحب حفظہ نے، علم دین ڈاٹ کام کی رہنمائی اور مشاورت کے ساتھ ، جامعہ کے بزرگ حضرت اقدس حضرت مولانا حامد میاں صاحب رحمہ اللہ تعالی کے 200 ریکارڈڈ دروس حدیث پر کام کیا ہے ، جس کی وجہ سے ان دروس نے ایک لائبریری کی شکل اختیار کر لی ہے اور قابل تلاش بن چکے ہیں ۔ اس ویڈیو میں اسی پروجیکٹ کا تعارف اور ان دروس سے استفادہ کا طریقہ بیان کیا گیا ہے ۔

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016