علم دین ویب سائٹ سے مکتبہ کی فائلیں آسانی سے ڈاؤن لوڈ کرنا اور مکتبہ میں اضافہ کرنا

2755 مرتبہ دیکھی گئی

اس ویڈیو میں علم دین ویب سائٹ سے مکتبہ کی ایک سے زائد فائلیں یعنی mjbx اور mjbz ڈاؤن لوڈ کرنے کاآسان طریقہ اور انہیں مکتبہ جبریل میں اضافہ کرنے کا طریقہ بیان کیا جا رہا ہے ۔

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016