مکتبہ جبریل کی فہرستوں والے ڈیٹا میں تلاش کرنے کا سوفٹ ویئر GUI کے ساتھ

230 مرتبہ دیکھی گئی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ مکتبہ جبریل کی فہرستوں کا ڈیٹا جو کہ اس سے پہلے فراہم کیا جا چکا ہے اور جسے وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا میں تلاش کرنے کے لیے یہ پروگرام بنایا گیا ہے ، اس پروگرام کی تلاش عام تلاش نہیں بلکہ ریجکس سرچ ہے جس کا طریقہ استعمال بھی مختلف ہے اور افادیت کافی زیادہ ہے ۔ یہ پروگرام GUI پر مشتمل ہے جس کی وجہ سے اس کو بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ پروگرام کی ٹریننگ ویڈیو کا لنک بھی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ سوفٹ ویئر کے لنک : https://drive.google.com/open?id=1_tVnnVGSVrezgJri...

http://www.mediafire.com/file/56i5f4tiqa58l6b/dist...

سوفٹ ویئر کے ڈیٹا کے لنک http://www.mediafire.com/file/5qycl87f2720jmx/MAKT...

https://drive.google.com/open?id=1JX2JdbbEzKj3oLKs...

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016