مکتبہ جبریل کی فہارس کے ڈیٹا کو بغیر انٹرنیٹ کی حاجت کے پی ڈی ایف کے ساتھ استعمال کریں

521 مرتبہ دیکھی گئی

مکتبہ جبریل کی فہارس کے ڈیٹا کو آف لائن پی ڈی ایف کے ساتھ استعمال کریں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔

بحمد اللہ تعالی ۔ ایک اور اچھی سہولت کی چیز تیار ہو گئی ہے ۔

اس مجموعے میں مکتبہ جبریل کی فہارس کی فائلیں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں موجود ہیں ان کتب کی جن کے ساتھ کسی بھی درجے میں پی ڈی ایف منسلک ہے ۔

یہ کتب مکتبہ جبریل کے شجرے کی ترتیب اور مکتبہ جبریل میں موجود اردو ناموں کے ساتھ ہیں ۔ ان کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان کی متعلقہ پی ڈی ایف فائلیں کمپیوٹر سے ہی کھلیں گی یعنی انٹرنیٹ کی حاجت نہیں ۔

اس کے لیے آپ کو اپنے کمپیوٹر کی ڈی ڈرائیو میں ایک فولڈر بنانا ہے بنام PDF (یاد رہے بڑے انگریزی حروف سے لکھنا ہے ) اور اس میں مکتبہ جبریل کی پی ڈی ایف فائلیں رکھنی ہیں بغیر ان کے نام تبدیل کیے ہوئے ۔

اگر آپ اس مجموعے میں تلاش کریں گے تو اس کے نتائج بھی اسی طرح آپ کے کمپیوٹر پر موجود D ڈرائیو میں موجود PDF فولڈر میں موجود پی ڈی ایف فائلوں سے کھل جائیں گے ۔

ان شاء اللہ تعالی ۔

لنکس:

  1. ڈیٹا کا پہلا لنک ڈاؤن لوڈ

http://www.mediafire.com/file/kb4mie2nwcy82s2/html...

  1. ڈیٹا کا دوسرا لنک ڈاؤن لوڈ

https://drive.google.com/open?id=1vZowOHU_GWIk0b72...

  1. ٹریننگ ویڈیوکا لنک ڈاؤن لوڈ

http://www.elmedeen.com/vid.php?id=28

  1. تلاش کرنے والے سوفٹ ویئر کا پہلا ڈاؤن لوڈ لنک برائے 32 بِٹ کمپیوٹر ڈاؤن لوڈ

http://www.mediafire.com/file/poncey7f5fu1txo/SEAR...

  1. تلاش کرنے والے سوفٹ ویئر کا دوسرا ڈاؤن لوڈ لنک برائے 32 بِٹ کمپیوٹر

https://drive.google.com/open?id=17mzM3ywND_naGmv5...

کتابوں کے جملہ حقوق بحق ناشرین ومصنفین محفوظ ہیں۔ ہمارا مقصد صرف سہولت تحقیق وتلاش ہے، لہذا مکتبہ کا مالی فائدہ کے لئے استعمال ممنوع ہے،
آپ مستند دینی کتابیں ہمیں ارسال فرماکر مکتبہ کے کام میں تعاون کرسکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا

علم دین | 2006 - 2016